نصابی تعلیم

( نِصابی تَعْلِیم )
{ نِصا + بی + تَع + لِیم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مقررہ نصاب کے مطابق پڑھائی، تدریسی علم، کسی سند یا ڈگری کے نصاب کے مطابق تدریس۔