نصرانی الاصل

( نَصْرانیُ الْاَصَل )
{ نَص + را + نِیُل (ا غیر ملفوظ) + اَصْل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اصلاً عیسائی قوم کے فرد، پیدائشی عیسائی، خواہ بعد میں مسلمان ہوگیے ہوں۔