نصرت اثر

( نُصْرَت اَثَر )
{ نُص + رَت + اَثَر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - فتح کا نشان رکھنے والا، فتح یاب ہونے والا (شکر کی تعریف میں استعمال ہوتا ہے)۔