نصرت غیبی

( نُصْرَتِ غَیبی )
{ نُص + رَتے + غَے (ی لین) + بی }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - مراد، غیبی امداد، اللہ کی مدد و نصرت۔