نصرت قریں

( نُصْرَت قَرِیں )
{ نُص + رَت + قَرِیں }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - فتح مند، کامیاب، کامران۔