نصرت موعودہ

( نُصْرَتِ مَوعُودَہ )
{ نُص + رَتے + مَو (و لین) + عُو + دَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - امداد جس کا وعدہ کیا گیا، مراد، اللہ کی مدد، غیبی امداد۔