نصف الارض جنوبی

( نِصْف الْاَرْضِ جُنُوبی )
{ نِص + فُل (ا غیرملفوظ) + اَر + ضے + جُنُو + بی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (جغرافیہ) کرہ ارض کا نچلا نصب حصہ جو جنوب کی جانب ہے۔