نصف الارض شمالی

( نِصْفُ الْاَرْضِ شُمالی )
{ نِص + فُل + اَر + ضے + شُما + لی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (جغرافیہ) کرہ ارض کا بالائی نصف حصہ جو شمال کی جانب ہے۔