نصف الملاقات

( نِصْفُ الْمُلاقات )
{ نِص + فُل (ا غیرملفوظ) + مَلا + قات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آدھی ملاقات، مراد، خط کتابت، مراسلت۔