نصف النہار

( نِصْفُ النَّہار )
{ نِص + فُن (ا ل غیر ملفوظ) + نَہار }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (جغرافیہ) دنیا کے نقشے پر خمالاً جنوباً عمودی فرضی خط جو طول بلد کہلاتا ہے۔