نصف ایمان

( نِصْف اِیمان )
{ نِصْف + اِی + مان }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - آدھا ایمان، مراد، ایمان کی دلیل (صفائی کی اہمیت ظاہر کرنے کے لیے مستعمل)۔