نصف آخر

( نِصْف آخِر )
{ نِص + فے + آ + خِر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی چیز کا آدھا حصہ جو آخر میں یا بعد میں ہو، نصف ثانی۔