نصفت پناہ

( نِصْفَت پَناہ )
{ نِص + فَت + پَناہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایسا شخص جس کی طبیعت میں انصاف پایا جائے، منصف مزاج، عادل، نصفت شعار۔