نصفتی اصول

( نِصْفَتی اُصُول )
{ نِص + فَتی + اُصُول }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - طریقہ انصاف، انصاف کا منصفانہ طریقہ، عدالتی اصول۔