نصفین

( نِصْفَین )
{ نِص + فِین }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دونوں نصف، کسی چیز کے برابر کے دو حصے۔