نصفیۃ الاجنحہ

( نِصْفِیَۃُ الْاَجْنِحَہ )
{ نِص + فِیَتُل (ا غیر ملفوظ) + اَج + نِحَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حشریات) ادھ پنکھ ٹڈا (ہیمپوڑا)، حشریات کی ایک نوع جس کے سامنے کے بازویں کا نصف حصہ ہڈی کی طرح سخت ہوتا ہے۔