نصوحا

( نَصُوحا )
{ نَصُو + حا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - عرب کے ایک مشہور حجام کا نام جو حماموں میں مشت حال یا دلالی کیا کرتا تھا اور عورت کے بھیس میں مزے اڑایا کرتا تھا لیکن جب اس نے توبہ کی تو پھر گناہ کے پاس نہیں گیا (مجازاً) پکی توبہ کرنے والا۔