نصوحا کی توبہ

( نَصُوحا کی تَوبَہ )
{ نَصُو + حا + کی + تَو (و لین) + بَہ }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (کنایۃً) توبہ جو ہمیشہ کے لیے ہو، توبہ جو پکی ہو۔