نصوص صریح

( نُصُوصِ صَرِیح )
{ نُصُو + صے + صَرِیح }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) نصوص جو واضح اور صریح ہوں، ازروئے شرع واضح اور صاف دلائل، صریح نصوص۔