نصوص قطعیہ

( نُصُوصِ قَطْعیَّہ )
{ نُصُو + صے + قَط + عی + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فقہ) نصوص جو واضح اور صریح ہوں، ازروئے شرع واضح اور صاف دلائل، صریح نصوص۔