نصوص کتاب

( نُصُوصِ کِتاب )
{ نُصُو + صے + کِتاب }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (فقہ) قرآن کی رو سے ثابت واضح احکام، وہ نصوص جو کتاب الٰہی یعنی قرآن سے واضح ہوں۔