نصیب کا لکھا

( نَصِیب کا لِکھا )
{ نَصِیب + کا + لِکھا }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (بدنصیبی کے اظہار کے موقع پر مستعمل) بدقسمتی، بدنصیبی۔