نصیبوں سے

( نَصِیبوں سے )
{ نَصی + بوں (و مجہول) + سے }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - خوش قسمتی سے، نصیب سے، اچھے مقدر کے سبب۔