نصیبوں کا لکھا

( نَصِیبوں کا لِکھا )
{ نَصی + بوں (و مجہول) + کا + لِکھا }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نصیب کا لکھا، نوشتہ تقدیر، قسمت کا لکھا، (مجازاً) بدقسمتی، برے نصیب۔