نصیبوں کی خوبی

( نَصِیبوں کی خُوبی )
{ نَصی + بوں (و مجہول) + کی + خُو + بی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (طنزاً) بدنصیبی، بدقسمتی، شامت، شامت اعمال، قسمت کی برائی۔