نصیبے کی خوبی

( نَصِیبے کی خُوبی )
{ نَصی + بے + کی + خُو + بی }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - قسمت کی خوبی، خوش قسمتی، قسمت کی اچھائی۔