نصیح

( نَصِیح )
{ نَصِیح }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نصیحت کرنے والا، پندگو، تنبیہہ کرنے والا، ناصح۔