نصیحت آمیز

( نَصِیحَت آمیز )
{ نَصی + حَت + آ + میز (ی مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ بات جس میں نیک مشورہ یا صلاح شامل ہو، وہ بات یا کام جو عبرت دلانے والا ہو، سبق آموز۔