گھونسا بازی

( گُھونْسا بازی )
{ گُھوں + سا + با + زی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - باہم ایک دوسرے کو مکوں سے مارنا، مکوں سے لڑنا، باکسنگ۔