گھونسا گھانسی

( گُھونْسا گھانْسی )
{ گُھوں + سا + گھان (ن مغنونہ) + سی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھونسا بازی، ایک دوسرے کو گھونسا مارنا، گھونسوں کی لڑائی۔