گھونگھٹ کا چراغ دان

( گُھونْگَھٹ کا چَراغ دان )
{ گُھوں + گَھٹ + کا + چراغ + دان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شمع دان جس میں شمع کی لو کو ہوا سے بچانے کے لیے آڑ بند ہوتی ہے، ایک قسم کا چراغ دان جس میں روشنی ایک طرف کو پڑتی ہے۔