گھونگھٹ کی چوٹ

( گُھونْگَھٹ کی چوٹ )
{ گُھوں + گَھٹ + کی + چوٹ (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فن کشتی) چھپی ہوئی چوٹ، پردے کی چوٹ۔