گھونگھٹ کی ضرب

( گُھونْگَھٹ کی ضَرْب )
{ گُھوں + گَھٹ + کی + ضَرْب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (فن کشتی) چھپی ہوئی چوٹ ، پردے کی چوٹ۔