گھوڑا بگی

( گھوڑا بَگّی )
{ گُھو (و مجہول) + ڑا + بَگ + گی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ گاڑی جس میں دو یا چار گھوڑے جوتے جاتے ہیں۔