گھوڑا پچھاڑ

( گھوڑا پَچھاڑ )
{ گُھو (و مجہول) + ڑا + پَچھاڑ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک نہایت مہیب صورت اور سخت زہریلا سانپ۔