گھوڑا مکھی

( گھوڑا مَکّھی )
{ گُھو (و مجہول) + ڑا + مَکھ + کھی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک چھوٹا سا کیڑا جو گنے کے پودے کا رس چوستا ہے جس سے پتے مرجھا کر سوکھ جاتے ہیں۔