گھوڑوں کی طاقت

( گھوڑوں کی طاقَت )
{ گُھو (و مجہول) + ڑوں (و مجہول) کی + طا + قَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسی طاقت، مشینی طاقت بنانے کی اکائی، 550 پونڈ وزن کو ایک فٹ فی سیکنڈ کی کی رفتار سے اٹھانے یا کھینچنے کی طاقت۔