گھوڑی کی گردنی

( گھوڑی کی گَرْدَنی )
{ گُھو (و مجہول) + ڑی + کی + گَر + دَنی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کپڑا یا کمبل جو گھوڑے کی گردن پر ڈالتے ہیں۔