گھٹا بڑھا

( گَھٹا بَڑھا )
{ گَھٹا + بَڑھا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کسی چیز کے ناپ تول میں کمی اور زیادتی، کمی بیشی، گھٹ بڑھا۔