گھٹیا سیاست

( گَھٹْیا سِیاسَت )
{ گَھٹ + یا + سِیا + سَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - غیر معیاری حکمت عملی، جوڑ توڑ کا رویہ یا ہتھکنڈے۔