گھڑ ڈنڈی

( گُھڑ ڈَنْڈی )
{ گُھڑ + ڈَن + ڈی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ڈھال پر تختوں سے بنایا ہوا وہ راستہ جس پر ٹھیلے کو گھوڑا آسانی سے کھینچ سکے۔