گھڑ منڈی

( گُھڑ مَنْڈی )
{ گُھڑ + مَن + ڈی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مویشیوں کا بازار جہاں وہ خریدنے اور بیچنے کے لیے لائے جاتے ہیں، گھوڑوں کی خریدوفروخت کا بازار، نخاس۔