گھڑ منہا

( گُھڑ مُنْہا )
{ گُھڑ + مُن (ن مغنونہ) + ہا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - گھوڑے جیسے منہ والا، لمبے منہ یا تھوتھنی والا، گھوڑے جیسا۔