گھڑی بھر کے لیے

( گَھڑی بَھر کے لیے )
{ گَھڑی + بَھر + کے + لیے }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - چند لمحوں کے لیے، تھوڑی دیر کے واسطے۔