گھڑی بھر میں

( گَھڑی بَھر میں )
{ گَھڑی + بَھر + میں (ی مجہول) }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - دم بھر میں، آناً فاناً، فوراً، جلدی، ایک دم، سرعت سے۔