گھڑی چوڑی

( گَھڑی چُوڑی )
{ گَھڑی + چُو + ڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہاتھ میں کڑے کی طرح پہننے والا زیور جس میں گھڑی لگی ہوتی ہے۔