گھڑی خلاف معیار

( گَھڑی خِلاف مَعْیار )
{ گَھڑی + خِلاف + مَع (فتحہ م مجہول) + یار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھڑی کی سوئیوں کے مخالف سمت میں چلنا، جب کوئی قوت کسی جسم کو اس سمت میں گھمائے یا گھمانے کی کوشش کرے جو گھڑی کی سوئیوں کی گردش کی سمت کے مخالف ہو تو ایسی قوت کے معیار کو گھڑی خلاف معیار کہتے ہیں۔