گھڑی سازی

( گَھڑی سازی )
{ گَھڑی + سا + زی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھڑی صاف کرنے، بنانے اور درست کرنے کا عمل۔