گھڑی کی چوتھائی میں

( گَھڑی کی چوتھائی میں )
{ گَھڑی + کی + چو (و مجہول) + تھا + ای + میں (ی مجہول) }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - (مزاحاً یا بطور مبالغہ) لمحے بھر میں، فوراً سے پیشتر، ابھی کے ابھی، فی الفور۔