گھڑی وار

( گَھڑی وار )
{ گَھڑی + وار }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ساعت وار، گھڑی کی سی چال، گھڑی کی سوئیوں کی حرکت کے مطابق، بائیں طرف سے گھوم کر دائیں طرف آنا، (گھڑی خلاف کی ضد)۔